پاکستان نیوز پوائنٹ کی جانب سے عید مبارک

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان نیوز پوائنٹ کی جانب سےعید کی مبارکباد رمضان المبارک کی آخر ی افطاری ختم ہوئی اور رمضان المبارک الوداع ہوگیا۔ اعتکاف پر بیٹھنے والے معتکفین اب گھروں کو چل دیے ۔ ملک بھر میں چاند رات کا آغاز ہوچکا ہے ۔ صبح عید ہے ۔
پاکستان نیوز پوائنٹ اپنے ناظرین کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کرتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *