اردو نیوز اپڈیٹس

پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان نے عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔حکومت پاکستان کا کہنا ہے بھارت سندھ طاس معاہدے پر مکمل عملدرآمد کا پابند ہے، معاہدے کے مطابق پن بجلی منصوبوں کا ڈیزائن اور آپریشن تبدیل نہیں کیا جاسکتا، عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے پر فیصلے میں عبوری اقدامات جاری کئے۔فیصلے کے مطابق بھارت کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی اجازت نہیں، عالمی قوانین کے مطابق بھی بھارت معاہدہ معطل نہیں کر سکتا، سندھ طاس معاہدہ ختم ہوا اور نہ ہی اس کے آپریشن معطل ہوئے

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان پائیدار علاقائی امن کیلئے پرعزم پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار علاقائی امن کیلئے…

16 hours ago

ایس سی او کی صدارت پاکستان کے سپرد شہباز شریف نے اعلامیے پر دستخط کردیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان 27-2026 کیلئے شنگھائی تتاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان مملکت کونسل…

16 hours ago

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی تنظیم کا پہلا سربراہ پاکستان ہوگا استنبول اجلاس میں اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ مکہ دفاعی معاہدے کی تنظیم کا پہلا سربراہ پاکستان ہوگا، معاہدے کا…

16 hours ago

بلوچستان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں 21 دہشت گرد ہلاک 6 جوان شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع چاغی اور ضلع پشین میں مختلف…

16 hours ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور…

16 hours ago

آبنائے ہرمز سے سعودی تیل لے جانے والے 2 ٹینکروں پر میزائل حملے

پاکستان نیوز پوائنٹ آبنائے ہرمز میں سعودی تیل لے جانے والے دو سپر ٹینکروں پر…

16 hours ago