پاکستان نیوز پوائنٹ
پاک فوج نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثر ہونےوالے دور دراز کے علاقے رجشم میں پھنسے سیلاب زدگان کی مدد کی۔ پاک فوج اور عائشہ فاؤنڈیشن نے متاثرہ خاندانوں کیلئے میڈیکل کیمپ اور فلڈ ریلیف کیمپ قائم کیاہے، رجشم اور آس پاس کے علاقے میں متاثرین کو راشن پہنچایا گیا جبکہ پاک فوج کے ڈاکٹرز نے متاثرین کا طبی معائنہ کیا۔ پاک فوج نے تباہ شدہ پل اور راستے کے نقصان کا بھی جائزہ لیا، باغ نسیم آباد میں سیلاب سے متاثرہ سکول میں پاک فوج نے امدادی کارروائیاں کیں، پاک فوج متاثرین کی مکمل بحالی تک امدادی کارروائیاں جاری رکھے گی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں عروج…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دورہ ایران میں اہم پیشرفت کا دعویٰ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کرپٹ افسروں کو ایس ایچ او…
پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک…
پاکستان نیوز پوائنٹ ٹرمپ نے کینیڈا سے درآمد ہونے والی گاڑیوں، ٹرکوں، آٹو پارٹس اور…