پاکستان نیوز پوائنٹ
ڈپٹی کمشنر نے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کسی بھی قسم کے احتجاج پر پابندی عائد کردی۔ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کردیا گیا .جس کے مطابق پشاور میں دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت جلسے، جلسوس، احتجاج پر پابندی ہوگی۔اعلامیے کے مطابق پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی. اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی پر فوج داری دفعات کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے میجر حسنین شہزاداورکیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر دکھ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے گورنر راج اور ایمرجنسی اصولی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ٹرمپ نے بحر الکاہل یا بحر اقیانوس میں سے کسی…