پاکستان نیوز پوائنٹ
بچوں کیلئے سمر کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا،پی آئی ٹی بی نے وِزکڈز سمر کیمپ 2025 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا،3 ہفتے دورانیے پر مشتمل سمر کیمپ ارفع کریم ٹاور میں 8 سے 17 سال کے بچوں کیلئے منعقد ہو گا چیئرمین پی آئی ٹی بی نے بتایا کہ کیمپ میں کوڈنگ، گرافک ڈیزائننگ، موبائل ایپ ڈویلپمنٹ، انٹرپرینیورشپ اور مارکیٹنگ کی تربیت دی جائے گی،وِزکڈز کیمپ بچوں کی ڈیجیٹل مہارت، تخلیقی سوچ اور خود اعتمادی میں اضافے کا باعث بنے گا، وِزکڈز بچوں کو جدید سکلز سیکھنے کا سنہری موقع فراہم کرتا ہے، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 3 جولائی ہے جبکہ رجسٹریشن کیلئے آن لائن اپلائی کیا جا سکتا ہے سمر کیمپ کی کامیاب تکمیل پر بچوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے جائیں گے
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم کی خصوصی پٹرول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کے لیے جدید ڈیجیٹل…
پاکستان نیوز پوائنٹ انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی نے جی ایچ کیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ خواجہ نے کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں مہنگائی کے ممکنہ دباؤ اور عالمی معاشی صورتحال کے پیش…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ امریکا وینزویلا کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ جنگ ہم نے نہیں…