اردو نیوز اپڈیٹس

پنجاب حکومت نےمفت ادویات مریضوں کےگھروں تک پہنچانےکامنصوبہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
پنجاب حکومت نےمفت ادویات مریضوں کےگھروں تک پہنچانےکامنصوبہ بنایاہے۔ذرائع کےمطابق دیہاتوں میں مقیم مریضوں تک ادویات نہیں پہنچ سکیں گی، نجی کورئیر کمپنی نے پنجاب حکومت کو صاف انکار کردیا، نجی کورئیر کے ذریعے مفت ادویات کی فراہمی صرف بڑے شہروں تک ہوگی، دیہاتوں میں بسنے والے مریض حکومتی سہولت سے محروم رہیں گے۔ذرائع کےمطابق پنجاب حکومت نے نجی کورئیر کمپنی سے ادویات گھروں تک پہنچانے کی خدمات حاصل کیں ، نجی کورئیر کمپنی کے شہروں تک محدود ہونے پر منصوبے میں تبدیلی کی گئی، امراض قلب، ٹی بی، ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو ادویات گھروں تک پہنچانے کا فیصلہ کیا گیا ۔وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاکہناتھاکہ منصوبے کو دو فیز میں تقسیم کرنے کا پلان ہے، پہلے فیز میں ادویات شہروں کے مریضوں تک مفت پہنچیں گی، دوسرے فیز میں ادویات دیہاتوں کے مریضوں تک پہنچائیں گے، نجی کورئیر کمپنی سے معاہدہ پیپرا رولز کے مطابق کررہے ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

بشکیک میں پاکستانی طلباء پر حملےکےبارےمیں کزغزستان میں پاکستانی سفیر اور متعلقہ اداروں نے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو بھجوا دی

پاکستان نیوز پوائنٹ بشکیک میں پاکستانی طلباء پر حملےکےبارےمیں کزغزستان میں پاکستانی سفیر اور متعلقہ…

7 hours ago

ملکی معیشت کومسائل سےنکالنےکامشن،وزیراعظم شہبازشریف نےمشاورتی کونسل کی تشکیل دیدی

پاکستان نیوز پوائنٹ ملکی معیشت کومسائل سےنکالنےکامشن،وزیراعظم شہبازشریف نےمشاورتی کونسل کی تشکیل نوکردی۔ نوٹیفکیشن جاری…

7 hours ago

پاکستان کی آئی ایم ایف کےساتھ نئےقرض کےحجم پربات فائنل ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی آئی ایم ایف کےساتھ نئےقرض کےحجم پربات فائنل ہوگئی۔تفصیلات کےمطابق…

8 hours ago

ہنگری میں پاکستان باڈی بلڈرز نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو میڈلز جیت لیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کے ارسلان بیگ نے سلور اور شہزاد قریشی نے برانز میڈل…

8 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ وفاق کو بتانا چاہتا ہوں کہ حق مانگوں گا نہیں ملے گا تو چھینوں گا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ وفاق کو بتانا چاہتا ہوں کہ حق مانگوں…

8 hours ago