پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے بینچ مارک 100 انڈیکس کی رواں مالی سال کے دوسرے روز بھی اونچی اڑان رہی، جس کے بعد انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کی زبردست تیزی دیکھی گئی، بینچ مارک 100 انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 30 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گیا۔ 100 انڈیکس 2 ہزار 144 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 30 ہزار 344 کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 30 ہزار 545 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 28 ہزار 199 کی سطح پر بند ہوا تھا
پاکستان نیوز پوائنٹ قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جو بندوق کے زور…
پاکستان نیوز پوائنٹ متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک ماہ کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ نیب نے سال 2025 میں 6213 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری کرلی۔بریفنگ…