پاکستان نیوز پوائنٹ
چین نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کو تحمل سےکام لینے کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدہ صورت حال پر اپنی پوزیشن واضح کرچکے.چین دونوں ممالک کے ساتھ روابط جاری رکھنے کا خواہش مند ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ امن اور طویل المدتی جنگ بندی کے لیے پاکستان اور بھارت کشیدگی سے گریز کریں۔ دوسری جانب، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار چین کے 3 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق بیجنگ ایئرپورٹ پر چینی حکام، پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے وزیرخارجہ کا استقبال کیا۔ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق اسحٰق ڈار کےدورے میں اعلی سطح ملاقاتیں اور باہمی تعاون پرتبادلہ خیال ہوگا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے آپریشن ”بنیان مرصوص“ میں شاہین میزائل استعمال کرنے کی بھارتی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایس آئی سربراہ اور مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی مذاکرات مکمل ہونے کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 28مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان…