پاکستان نیوز پوائنٹ
کسٹمز حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ادویات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی کینسروگردوں کےٹرانسپلانٹ میں استعمال ہونیوالی ادویات برآمد کرلی گئیں ،جدہ سےآنیوالی پروازایس اے734پر ایک مسافرسے سمگل شدہ ادویات برآمد کی گئیں ، کلکٹر کسٹمز نے بتایا کہ ڈریپ کیجانب سےمیڈیکل ادویات و آلات کیلئےسرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے،سرٹیفکیٹ میں دشواری سے کاروباری حضرات سمگلنگ کا سہارا لے رہے ہیں ،
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط مل گئی۔اسٹیٹ بینک نے…
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے شوگر ملز کو چینی کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی نے کل 15 مئی کو ’’یومِ تشکر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے اجلاس میں دو قوانین کی منظوری دی…