یوم آزادی 14اگست کوواہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شہریوں کو دعوت عام دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ
رینجرز حکام نے پریڈ ایریا کے ساتھ ساتھ پنڈال کو شہریوں کیلئے مکمل کھول دیا،رینجرز حکام کی دعوت پر28ہزار شہری پرچم اتارنے کی تقریب دیکھ سکیں گے شہری کل شام 4بجے سے قبل واہگہ بارڈر کے پریڈ ایونیو تک پہنچیں گے،اس سے قبل واہگہ بارڈر کے پریڈ ایریا میں 8ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش تھی،سابق نگران پنجاب حکومت محسن نقوی کے دور میں پریڈ ایریا کو بڑھانے پر کام شروع کیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *