پاکستان نیوز پوائنٹ
ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق 45 میڈیکل کالجوں کے 5425 امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی ، جن میں سے 4687 پاس جبکہ 728 فیل قرار پائے ۔ امتحانات میں کامیابی کا تناسب 86.56 فیصد رہا ۔ عزیز فاطمہ میڈیکل کالج فیصل آباد کے محمد حسان امتیاز نے 900 /826 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان میڈیکل کالج لاہور کے اسد علی نے 817 نمبروں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ عزیز فاطمہ میڈیکل کالج فیصل اباد کی آمنہ مفتی نے 804 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ تمام نتائج یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی ویب سائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں ۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بچوں کےمحفوظ مستقبل کےلیےپولیوکاخاتمہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی سفیر سے ملاقات کی جس…
پاکستان نیوز پوائنٹ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ دو روزہ دورہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان کی معیشت…
پاکستان نیوز پوائنٹ شمالی وزیر ستان انتظامیہ کو دہشت گردوں کی ممکنہ نقل و حرکت…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف کے معاملے پر تجارتی جنگ چھڑ…