اردو نیوز اپڈیٹس

یوکرینی صدر کی روسی فضائی حدود بند کرنے کی دھمکی ریاستی دہشتگردی ہے ماسکو اس کا جواب دے گا پیوٹن

پاکستان نیوز پوائنٹ
روس کے صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی کی روسی فضائی حدود بند کرنے کی دھمکی ریاستی دہشت گردی ہے ، ماسکو اس کا جواب دے گا۔کرغزستان سربراہ اجلاس کےبعد بشکیک میں پریس کانفرنس میں روسی صدر پیوٹن نے کہاکہ یوکرین کے توانائی مراکز پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں، یقین ہے روسی افواج فتح حاصل کر لیں گی۔ پیوٹن نے کہا کہ روسی افواج نے اگست میں ڈونیسک ریجن کا 270 مربع کلو میٹر علاقہ قبضے میں لیا، یوکرینی فوج کی ایک بڑی تعداد کو گھیر لیا گیا۔ روسی صدر نے کہاکہ کوئی امریکی نمائندہ مثبت پیش رفت لانے میں کامیاب ہوتا ہے تو ماسکو کو اعتراض نہیں ، واضح کیا کہ یوکرین پر کوئی بھی بات چیت ٹھوس ہونی چاہیے۔ نئی پیشرفت پیدا کی جاسکے تو ماسکو یوکرین تنازع پر ٹھوس مذاکرات کیلئے تیار ہے۔پیوٹن نے یوکرینی ڈرونز کو بڑا چیلنج بھی قرار دیا او رپھر کہا کہ یوکرین کے صدر زیلنسکی کی روسی فضائی حدود بند کرنے کی دھمکی ریاستی دہشت گردی ہے ، ماسکو اس کا جواب دے گا۔اس سے پہلے یوکرین کے صدرنے ڈرونز سے روس کی فضائی حدود میں کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا

Faisal Bukhari

Recent Posts

لندن میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات اہم پیغام بھی پہنچایا

پاکستان نیوز پوائنٹ لندن میں صدرآصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم…

11 hours ago

پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے…

11 hours ago

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں نئے مقامی حکومتوں کے نظام کی…

11 hours ago

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو مردہ یا غیرمؤثر قرار دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا پاکستان

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے اسلام آباد مفاہمتی…

11 hours ago

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی و مقامی منڈیوں میں مسلسل…

11 hours ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک کو بیرونی مداخلت مسترد کرنی چاہیے چینی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے…

11 hours ago