پاکستان نیوز پوائنٹ
یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یکم اکتوبر سے اگلے 15 دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 4.65 روپے تک اضافہ متوقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1.97روپے اور ایچ ایس ڈی کی قیمت میں فی لیٹر 2.48 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔اضافے کی بنیادی وجہ بین الاقوامی خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور مسلسل جیوپولیٹیکل کشیدگیاں ہیں ۔سرکاری ذرائع کے مطابق پیٹرول (موٹر اسپرٹ) کی قیمت میں فی لیٹر 1.97 روپے کا اضافہ متوقع ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2.48 روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات آئے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میںانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ برطانوی عدالت نے یوٹیوبر عادل راجا کے بریگیڈر ریٹائرڈ راشدنصیرکےخلاف الزامات بےبنیاد…
پاکستان نیوز پوائنٹ فلسطینی صدر محمود عباس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے…
پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ جنگ بندی معاہدے…