وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات 32ویں آسیان ریجنل فورم کے موقع پر کوالالمپور میں ہوئی۔ جس کے دوران دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فریقین نے آئندہ ہفتے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے دوران دوبارہ ملاقات پر اتفاق کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *