ملک بھر میں آج سونے کی قیمت ایک ہزار 900 روپے کمی سے 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 59 ہزار روپے پر آگئی، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 365 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *