پاکستان نیوز پوائنٹ
سلطان گولڈن نے 2022 کا عالمی رکارڈ تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ توڑ دیا۔ سلطان گولڈن نے تیز ترین ریورس ڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ 57 سیکنڈز میں طے کیا۔ واضح رہے کہ تیز ترین ریورس ڈرائیو کا ریکارڈ امریکی اسٹنٹ مین نے 2022 میں قائم کیا تھا۔ امیریکن اسٹتنٹ میں نے 2022 میں تیز ترین ریورس کار ڈرائیو میں ایک میل کا فاصلہ 1منٹ 15 سیکنڈ میں طے کیا تھا۔
