ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
: فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 75 ہزار 362 روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 57 روپے کم ہوکر 4لاکھ75 ہزار 546 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 24 ڈالر کم ہوکر 4530 ڈالر فی اونس ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *