ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی فی تولہ سونا 4 لاکھ 10 ہزار سے کم ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں گزشتہ دنوں سونے کی قیمت میں سلسل کمی کے بعد آج ہزاروں روپے کا بڑ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 13900 روپے اضافے سے 4 لاکھ 26 ہزار 36 روپے ہگئی اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 11917 روہے اضافے سے 3 لاکھ 65 ہزار 257 روپے ہوگئی۔عالمی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 139 ڈالرز کے بڑے اضافے سے 4035 ڈالرز ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *