ہم میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا جو حرمین شریفین کیے لیے جان قربان کرنے کو تیار نہ ہو آئندہ ہفتے مکہ معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس ہوگا اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کی سفارتی کوششوں میں مسلسل مصروف رہے۔اسحاق ڈار کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے علاقائی امن کے لیے پاکستان کی کوششوں میں اہم کردار ادا کیا، ان کوششوں میں فیلڈ مارشل اور دفتر خارجہ کے درمیان قریبی تعاون رہا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے مذاکرات کے فروغ اور خطے میں امن کے لیے مسلسل سفارتی کوششیں کیں، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دفتر خارجہ نے ان کوششوں کے دوران قریبی رابطہ رکھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *