سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری مستقل اسامیاں مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری پر گامزن، مستقل اسامیاں مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی مستقل اسامیاں…

پی ایم ڈی سی نےغیرمعیاری کالجزوے ایم بی بی ایس کومستردکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ غیرمعیاری فارن کالجزسےایم بی بی ایس کرنےوالوں کی چھٹی ہوگئی ،پی ایم ڈی سی نےغیرمعیاری کالجزوے ایم بی بی ایس کومستردکردیا وسطی ایشیائی،چینی،مشرقی یورپ کےغیرمعیاری کالجزوےایم بی…

میجر عدنان اسلم نے جرات اور بہادری سے قومی فریضہ ادا کیا قوم اپنے شہید بیٹوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی صدر مملکت آصف علی زرداری

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے میجر عدنان اسلم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا میجر عدنان اسلم بھارتی پشت پناہی یافتہ فتنہ…

میجر عدنان اسلم شہید کی نمازِ جنازہ ادا آج ہم نے ایک بہادر بیٹے کو کھو دیا وزیراعظم محمد شہباز شریف

پاکستان نیوز پوائنٹ میجر عدنان اسلم شہید کی نمازِ جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی شہید میجر عدنان اسلم کی عمر 31 سال تھی اور تعلق راولپنڈی سے…

میجر عدنان اسلم جیسے بہادر سپوتوں پر قوم کو فخر ہے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ محسن نقوی نے کہا شہید میجر عدنان اسلم کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ میجر عدنان اسلم نے بہادری سے بھارتی سپانسرڈدہشتگردوں کا مقابلہ…