وفاقی وزیر داخلہ سے صومالی ہم منصب کی ملاقات دہشتگردی انتہاپسندی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سےصومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف نے دورہ پاکستان کے موقع پر ملاقات کی جس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے…
