ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 3 افغان اور 2 خودکش بمبار سمیت 7 خوارج ہلاک
پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فوسرز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے 3 افغان اور 2 خودکش بمبار سمیت 7 بھارتی حمایت یافتہ…
