حوثیوں کا داغا میزائل سعودی عرب کے شہر نجران میں سکول سے ٹکرا گیا 3میزائل فضا میں تباہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
سعودی عرب پر حوثی حملے مسلسل جاری ہیں جہاں نجران شہر میں داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا۔ سعودی سول ڈیفنس کے مطابق حوثی ملیشیا کے حملے سے سکول کی عمارت کو نقصان پہنچا، تاہم اس میزائل حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سعودی فوجی اتحاد کے مطابق خمیس مشیط کی جانب حوثیوں کے میزائل حملے کی کو شش ناکام بنا دی گئی، جنوبی شہر خمیس مشیط کی طرف داغے گئے 3 بیلسٹک میزائلوں کو فضا ہی تباہ کر دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *