نویں دسویں محرم کو مارکیٹس اور بازار بند رہیں گے سرکلر جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ
نویں، دسویں محرم کو مارکیٹس اور بازار بند رہیں گےفیروز پور روڈ بورڈ نے مارکیٹوں کی بندش کا سرکلر جاری کردیا۔ صدر میاں فیصل مجید نے کہا سبزی اور پھل منڈیاں 10محرم کوبند رہیں گی۔صدراعجازچوہدری نے کہا یوم عاشورہ پر بادامی باغ سبزی منڈی بھی بند رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *