پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط مل گئی اسٹیٹ بینک

پاکستان نیوز پوائنٹ
اگلا جائزہ اجلاس رواں سال کی دوسری ششماہی میں ہوگا، آئی ایم ایف کے مطابق بجٹ تجاویز، اقتصادی پالیسی اور اصلاحات سے متعلق پاکستان کے ساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے، توانائی کے شعبے میں اصلاحات کا جائزہ لیا گیا، بجٹ تجاویز پر بات چیت آئندہ دنوں میں بھی جاری رہے گی۔ آئی ایم ایف اعلامیہ میں کہا گیا سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھنے کو ترجیح قرار دیا گیا ہے، اقتصادی پائیداری کو بہتر بنایا جائے اور توانائی کے شعبے میں لاگت کم کی جائے، پاکستانی حکام نے مالیاتی استحکام سے متعلق عزم کو دہرایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *