مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ملک میں سونے کے نرخ میں 2400 روپے فی تولہ کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے تولہ ہو گئی ہے۔دس گرام سونے کے نرخ 2058 روپے کم ہونے سے دس گرام سونا 3 لاکھ 33 ہزار 161 روپے کی سطح پر آ گیا۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 24 ڈالر کی کمی ہوئی ہے. جس کے بعد فی اونس سونا 3 ہزار 668 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *