خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو 30 مئی تک تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
معذوری کا روگ ایک ایسا المیہ ہے جو انسان کی زندگی اجیرن کر دیتا ہے پاکستان کسٹمز افسران کے خصوصی بچوں کیلئے ایف بی آر نےملازمین کےمعذوربچوں کی مالی معاونت کیلئےاہم اقدام اٹھانےکاعمل شروع کیا ہے۔ کسٹمز سروس کے معذور بچوں کیلئےماہانہ 25 ہزار روپے امداد کی منظوری دیدی گئی۔یونیفائیڈ کامن پول فنڈ رولز 2019 میں ترمیم کرنے کے بعد منظوری دی گئی۔ ایف بی آر نے تمام چیف کلکٹرز و ڈائریکٹر جنرلز سے معذور بچوں کا ڈیٹا طلب کر لیا گیا۔افسران کے اہل بچوں کی معلومات سرکاری معذوری سرٹیفکیٹ کیساتھ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کسٹمز سروس کے ملازمین کا نام، موجودہ عہدہ، خصوصی بچوں کی تعداد بارے تفصیلات مانگی گئی ہیں۔گریڈ 1 تا 22 تک کے افسران کے خصوصی بچوں کی تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ سمیت مکمل تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *