اردو نیوز اپڈیٹس

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی 100 انڈیکس میں 757 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران اسرائیل جنگ بندی کے اعلان کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی جاری ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 757 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 23 ہزار 4 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ دو روز قبل مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے سبب اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا رجحان منفی رہا تھا۔ گزشتہ روز علی الصبح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد کاروبار میں مثبت رجحان دیکھا گیا تھا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش قابل مذمت سعودی عرب کیساتھ کھڑے ہیں وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے مکہ مکرمہ پر حوثیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کی…

9 hours ago

کسی فریق پر حملے کا ردعمل کیا ہوگا مکہ معاہدے میں شامل ممالک لائحہ عمل بناکر عمل کرینگے ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا…

9 hours ago

اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات دو طرفہ تعاون خطے کی صورتحال پر گفتگو

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں متعین امریکی…

9 hours ago

اویس لغاری نے اربوں کے زرمبادلہ کی بچت کی نوید سنادی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے اربوں روپے کے…

9 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کشیدگی میں فوری کمی کا مطالبہ

پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی جانب سے جاری بیان…

9 hours ago

آئندہ چند ماہ میں ایران جنگ بالکل مختلف مرحلے میں داخل ہو جائے گی جے ڈی وینس

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے…

9 hours ago