اردو نیوز اپڈیٹس

امریکا کا عراق کےکردستان ریجن کی فوجی امداد ختم کرنےکا منصوبہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا نے عراق کےکردستان ریجن کی فوجی امداد ختم کرنےکا منصوبہ بنالیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اور کردستان کے درمیان سکیورٹی معاہدہ ستمبر میں ختم ہورہا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ معاہدہ ختم ہونے سے متعلق امریکی محکمہ دفاع نے کرد حکام کو آگاہ کر دیا کہ سکیورٹی معاہدے کی تجدید کا امکان نہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کرد فورسز کو رواں سال 6 کروڑ 10 لاکھ ڈالرامریکی امداد ملی تھی۔اس حوالے سے کرد رہنما کا کہنا ہے کہ امداد بند ہونے سے خطے میں طاقت کا خلا پیدا اور ایران کے اثر و رسوخ میں اضافہ ہوسکتا ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

پمز سانحہ وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پمز سانحہ سے متعلق اعلیٰ سطح…

3 hours ago

فیلڈ مارشل کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ آپریشنز اور مقامی سطح پر جدید عسکری سازوسامان کی تیاری پر بریفنگ

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس…

3 hours ago

سندھ طاس محض ایک معاہدہ نہیں قانونی فریم ورک ہے اسحاق ڈار

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ…

3 hours ago

محسن نقوی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کااچانک دورہ امیگریشن پراسیس کا تفصیلی معائنہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا…

3 hours ago

بجلی صارفین ہوشیار ستمبر کے بلوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ بڑی خبر آ گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ بجلی صارفین پر اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ بڑھ گیا نیپرا…

3 hours ago

دنیا کی پہلی سولر ایمبولینس کا کامیاب تجربہ

پاکستان نیوز پوائنٹ افریقہ میں صحت کی سہولتوں تک رسائی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ براعظم…

3 hours ago