پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر اعظم شہباز شریف نےایران اور امریکہ کی قیادت کا عقلمندانہ اقدام پر شکریہ ادا کیا ہےاُنہوں نے فریقین کو 10 اپریل کو اسلام آباد آنے کی دعوت بھی دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ایکس پر شہباز شریف نے کہ فریقین کو 10 اپریل کو اسلام آباد آنے کی دعوت دیتا ہوں، وہ پاکستان آئیں تاکہ تمام تنازعات کو حل کرنے کے لیے حتمی معاہدہ طے کیا جا سکے، فریقین نے حکمت اور فہم کا شاندار مظاہرہ کیا ہے، امید ہےفریقین اسلام آباد مذاکرات میں پائیدار امن حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ فریقین امن و استحکام کے فروغ کے لیے تعمیری انداز میں مشغول رہے، لبنان اور دیگر جگہوں پر فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا کی دو ریاستوں جارجیا اور پنسلوانیا میں چند گھنٹوں کے دوران…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کی…