پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی اپیلز کورٹ نے صدر ٹرمپ کے زیادہ تر ٹیرف کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔فیصلے کے خلاف امریکی سپریم کورٹ میں اپیل کی جاسکتی ہے۔ عدالت کی ٹرمپ انتظامیہ کواپیل دائرکرنے تک ٹیرف 14 اکتوبر تک برقرار رکھنے کی اجازت دے دی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ عدالت کا یہ فیصلہ امریکا کو تباہ کردے گا۔ تمام ٹیرف اب بھی نافذ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹیرف پر فیصلہ سنانے والی اپیلز کورٹ غلط اور جانبدار تھی۔ امریکی سپریم کورٹ کی مدد سے ٹیرف کو قوم کیفائدے کے لیے استعمال کریں گے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران انصار اللہ المعروف…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب…