پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق مختلف سوشل میڈیا ایپس پر پاکستانی صارفین کے اکاؤنٹس کی تعداد 51 کروڑ 61 لاکھ سے بڑھ گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 10 کروڑ 16 لاکھ صارفین کے ساتھ فیس بک کی پہلی پوزیشن جبکہ یوٹیوب استعمال کرنیوالے پاکستانیوں کی تعداد 9 کروڑ 66 لاکھ 60 ہزار ہے۔ پی ٹی اے رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ 9 کروڑ 17 لاکھ پاکستانی واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں جبکہ 9 کروڑ 3 لاکھ اکاؤنٹس کے ساتھ ٹک ٹاک چوتھا مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسنیپ چیٹ کے پاکستانی صارفین کی تعداد 7 کروڑ 9 لاکھ 80 ہزار، انسٹا گرام صارفین کی 4 کروڑ 99 لاکھ جبکہ ایکس کے ایک کروڑ 53 لاکھ صارفین ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ سنگاپور کے وزیر برائے امور خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نے آج اسلام…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سنگاپور کے وزیر خارجہ کی جی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ :اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (ایس…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے لیے سفارتی کوششوں میں…