اردو نیوز اپڈیٹس

امریکی سینیٹ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل پیش

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر پابندی سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کردیا۔بل میں اے آئی پر مستقل پابندی اور عالمی سطح پر سپر انٹیلی جنس روکنے کے معاہدوں کی تجویز شامل ہے۔سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ بے قابو آرٹیفیشل انٹیلی جنس انسانی آزادی اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔رکن کانگریس گریگ کاسار نے کہا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس فوڈ ٹرک سے بھی کم ریگولیٹڈ ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے امیدوار سفیر اولارا اوتونو کی اہم ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے امیدوارسفیراولارا اوتونونےملاقات…

16 hours ago

بھارتی بیان بازی شرمناک نارووال میں مندر طوفانی بارش سے متاثر ہوا دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ دفتر خارجہ نے نارووال کے اڈا سراج میں مندر کے حوالے سے…

16 hours ago

ملکی معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کو آگے لانا ہوگا وزیر خزانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ غیر ملکی اور مقامی سرمایہ…

16 hours ago

فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بلوچستان کے علاقے قلات میں فتنہ…

16 hours ago

قلات میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن فتنہ الہندوستان کے 12دہشتگرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن…

16 hours ago

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں 100 سالہ طوفان بڑے پیمانے پر تباہی

پاکستان نیوز پوائنٹ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں طوفانی ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش نے…

16 hours ago