پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر بڑھتے ہوئے حملوں پر یمن کے حوثیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔حوثیوں کے خلاف ممکنہ اقدامات سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حوثی بہت بری حرکتیں کر رہے ہیں، یہ اچھی بات نہیں۔ٹرمپ کا یہ بیان سعودی عرب کے ایئرپورٹس پر حملوں کے سلسلے کے بعد سامنے آیا ہے، جن میں ریاض کا شاہ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور دمام کا شاہ فہد انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی شامل ہیں۔ٹرمپ اس سے قبل کہہ چکے ہیں کہ امریکا حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائیوں میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کے امکان پر غور کرے گا، تاہم انہوں نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کوئٹہ میں مشاق تربیتی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج نے فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال پاکستان میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ جرمن چانسلر فریڈرک مرز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان…
پاکستان نیوز پوائنٹ یمن کے حوثی گروپ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شاہ…