پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا ہے، یہ اعلان واشنگٹن اور بیجنگ کے مذاکرات کاروں کے درمیان ایک فریم ورک پر اتفاق رائے کے چند گھنٹے بعد سامنے آیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم لکھا کہ، ہمارا چین کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو گیا ہے، جس کی حتمی منظوری صدر شی جن پنگ اور میری طرف سے ہونا باقی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین کی طرف سے مکمل مقناطیس اور ضروری نایاب دھاتیں پیشگی فراہم کی جائیں گی، اسی طرح، ہم چین کو وہ فراہم کریں گے جس پر اتفاق ہوا تھا، بشمول چینی طلبا کا ہمارے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنا، ہمیں کل 55فیصد اور چین کو 10 فیصد ٹیرف مل رہا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اورکزئی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ سینیٹ کا اجلاس جڑواں شہروں کے راستے بند ہونے اور ارکان کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس کی بنیاد پر ضلع اورکزئی کے علاقے جمال…
پاکستان نیوز پوائنٹ پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں فوری دفعہ 144 نافذ کردی ۔…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسلام آباد کے داخلی راستے مختلف مقامات سے بند ہونے کی وجہ…