پاکستان نیوز پوائنٹ
وزارت خزانہ نےآئی ایم ایف کی شرط پریکم جولائی سےشروع ہونےوالے آئندہ مالی سال دو ہزار پچیس،چھبیس کےکلائمٹ بجٹ کےلیےنیاطریقہ کارطے کرلیا وزارت خزانہ کےذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کی شرط پرکلائمٹ بجٹ کےلیےنئے طریقہ کارکا تعین کیاگیا ہے،کلائمٹ بجٹ ٹیگنگ کوسبسڈیزاورگرانٹس کےاخراجات تک بڑھایاجارہاہے تاکہ آئندہ مالی سال سے کلائمٹ سےمتعلق تمام سالانہ اخراجات کی نشاندہی کویقنی بنایا جاسکے۔ وزارت خزانہ نےمتعلقہ وزارتوں اورڈویژنز سے30مئی تک بجٹ تخمینہ جات طلب کرلیےہیں،اس حوالے سےوزارتوں اور ڈویژنز کواضافی فارم تھری سی پرکرنےکے لیےبھجوایاگیاہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کلائمٹ بجٹ ٹیگنگ آف سبسڈیزآئی ایم ایف کےموجودہ 7 ارب ڈالرزکے قرض پروگرام کی شرائط میں شامل ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خود مختار کریڈٹ ریٹنگ سی…
پاکستان نیوز پوائنٹ عدالت نے بجلی کے بل میں بغیر تفصیل کے ٹیکسز کی وصولی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ برطانیہ کے وزیر اعظم اینڈی برنہم عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے…