پاکستان نیوز پوائنٹ
اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے 3.2 ارب ڈالر وطن بھیجے گئے، سب سے زیادہ رقومات سعودیہ عرب میں مقیم پاکستانیوں نے ارسال کیں۔ اپریل 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں 3.2 ارب ڈالر بھیجے گئے، نمو کے لحاظ سے ترسیلات زر میں سال بہ سال بنیادوں پر 13.1 فیصد کا اضافہ ہوا۔جولائی تا اپریل مالی سال 25ء کے دوران ترسیلاتِ زر میں مجموعی طور پر 31.2 ارب ڈالر آئے، جبکہ جولائی تا اپریل مالی سال 24ء کے دوران 23.9 ارب ڈالر موصول ہوئے تھے .اس طرح ترسیلات زر میں 30.9 فیصد اضافہ ہوا۔اپریل 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر زیادہ تر سعودی عرب (725.4 ملین ڈالر)، متحدہ عرب امارات (657.6 ملین ڈالر)، برطانیہ (535.3ملین ڈالر) اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ (302.4ملین ڈالر) سے موصول ہوئیں
پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے اپنے ایکس اکاؤنٹ میں بتایا کہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ میں نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے نماز فجر ادا…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے…