پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی آج زندہ ہیں تو اس کی واحد وجہ مذاکرات ہیں۔اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات پر ٹرمپ نے کہا مذاکرات کامیاب ہوں گے یا نہیں؟ اگلے 24 گھنٹوں میں پتہ چل جائے گا۔ امریکی جریدے نیو یارک پوسٹ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو امریکا پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ فوجی کارروائیاں شروع کردے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایرانیوں کو یہ احساس نہیں کہ ان کے پاس کوئی کارڈ نہیں، ایران کے پاس آبی گزر گاہوں میں دنیا سے قلیل مدتی بھتہ خوری کے سوا کوئی کارڈ نہیں۔امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی آج زندہ ہیں تو اس کی واحد وجہ مذاکرات ہیں، ایرانی جنگ سے زیادہ فیک نیوز اور پبلک ریلیشنز کے استعمال میں ماہر ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے…
پاکستان نیوز پوائنٹ کمانڈر نیشنل سٹریٹیجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا نے جی ایچ کیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے عوام کو خوشخبری سنادی۔ وزیر…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کیپٹن محمد سرور شہید (نشان…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں…