پاکستان نیوز پوائنٹ
گزشتہ برس جنگ کے دوران اسرائیل اور امریکا کے جنگی طیارے ایران کی فضائی حدود میں کارروائیاں کرتے رہے، تاہم اب ایران نے چین سے جدید اور طویل فاصلے تک نگرانی کرنے والا ریڈار سسٹم ’’وائی ایل سی ایٹ بی‘‘ حاصل کر کے اپنے فضائی دفاع کو نمایاں طور پر مضبوط بنا لیا ہے۔یہ جدید ریڈار 500 کلومیٹر دور اڑنے والے جنگی طیارے کو شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ 700 کلومیٹر فاصلے پر موجود میزائل کو بھی پکڑ سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ اسٹیلتھ طیاروں کی نشاندہی کرنے کی بھی اہلیت رکھتا ہے۔یہ ریڈار چین کے سرکاری ادارے نانجنگ ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرونکس ٹیکنالوجی نے تیار کیا ہے، جو جے ایف-17 میں نصب ہونے والا کے ایل جے سیون ریڈار بھی بنا چکا ہے۔ جدید نظام کی شمولیت سے ایران کے دفاعی نظام میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ راجن پور اور…
پاکستان نیوز پوائنٹ سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج پھر بڑا…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا میں ایک شخص کی معمولی سی غلطی اس کے لیے لاکھوں…