اردو نیوز اپڈیٹس

ایران پر حملہ امریکا کو فتح نہیں شکست سے دوچار کرے گا اسماعیل بقائی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد واشنگٹن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ امریکا کو فتح نہیں بلکہ شکست سے دوچار کرے گا۔امریکی وسط مدتی انتخابات میں ٹرمپ کی جماعت ری پبلکن کو بری شکست کا سامنا کرنا پڑا، جسے ٹرمپ کی پالیسیوں، خصوصاً ایران کے خلاف جنگ پر امریکی عوام کے عدم اطمینان کا اظہار قرار دیا جا رہا ہے۔انتخابی نتائج اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ امریکی عوام جنگ، اس کے بڑھتے ہوئے معاشی اثرات اور انتظامیہ کے فیصلوں سے ناخوش ہیں۔ یہ شکست ٹرمپ انتظامیہ کے لیے بڑا سیاسی دھچکا ہے اور اس حقیقت کی یاد دہانی بھی کہ طاقت، دھمکی اور جارحیت کے ذریعے کسی قوم کو جھکانے کی کوشش بالآخر اپنے لیے بھی شکست اور نقصان کا سبب بن سکتی ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف کا فیول ریلیف پروگرام کی شفافیت پر اطمینان کا اظہار

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر فیول ریلیف پروگرام…

2 hours ago

مسلسل تربیت اور آپریشنل تیاری پر غیر سمجھوتہ کرنے والی توجہ نئے چیلنجز پر برتری برقرار رکھنے کیلئے ضروری ہے فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ہیڈکوارٹرز اسپیشل سروسز گروپ ( ایس…

3 hours ago

چئیرمین سینٹ سید یوسف ریضا گیلانی کا دورہ لاہور چیمبر

پاکستان نیوز پوائنٹ چئیرمین سینٹ سید یوسف ریضا گیلانی کا دورہ لاہور چیمبر کےصدر علی…

3 hours ago

الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار جے یو آئی کی مخصوص نشست سے متعلق اپیل خارج

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی آئینی عدالت نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کی مخصوص…

3 hours ago

سعودی عرب اور شام کے درمیان دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب اور شام نے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط کرتے…

3 hours ago

قومی حکومت کی تشکیل کیلیے کوشاں ٹرمپ کیساتھ مل کر کام کریں گے گادی آئزنکوٹ

پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیلی اپوزیشن رہنما اور سابق آرمی چیف گادی آیزنکوٹ نے کہا ہے…

3 hours ago