اردو نیوز اپڈیٹس

ایران پر حملے اردن میں ہمارے فوجی اڈے پر حملوں کا جواب ہیں صدر ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر حملے اردن میں ہمارے فوجی اڈے پر میزائل حملوں کا جواب ہیں، آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی اہداف پر طاقتور حملے کر رہے ہیں۔ایران پر حملوں کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز میں اس وقت کوئی بارودی سرنگ موجود نہیں، آبنائے ہرمز میں تمام بارودی سرنگوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا۔صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اردن میں امریکی اڈے پر ایران کے داغے گئے 8 میزائلوں کو کامیابی سے تباہ کیا، ایران نے امریکا کی کارروائی پر جوابی ردعمل دیا تو پہلے سے زیادہ سخت حملہ ہوگا۔امریکی صدر کا مزید کہنا ہے کہ ہماری جانب سے سب سے بڑا حملہ ابھی باقی ہے، بڑا حملہ کرنا پڑا تو اس کے بعد ایران کا بہت ہی کم حصہ باقی بچے گا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

لندن میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات اہم پیغام بھی پہنچایا

پاکستان نیوز پوائنٹ لندن میں صدرآصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم…

9 hours ago

پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے…

9 hours ago

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں نئے مقامی حکومتوں کے نظام کی…

9 hours ago

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو مردہ یا غیرمؤثر قرار دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا پاکستان

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے اسلام آباد مفاہمتی…

9 hours ago

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی و مقامی منڈیوں میں مسلسل…

9 hours ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک کو بیرونی مداخلت مسترد کرنی چاہیے چینی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے…

9 hours ago