اردو نیوز اپڈیٹس

ایران پر نئے حملوں کی امریکی دھمکیاں روس کا اہم بیان

پاکستان نیوز پوائنٹ
روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر نئے امریکی حملوں کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں، ایرانی عوام کا ملکی دفاع کا عزم مسلط جنگوں سے کمزور نہیں ہوا۔روسی ترجمان ماریاز خارووا نے کہا کہ امن کیلئے سفارتی کوششیں تیز اور ثالثوں کی حمایت ضروری ہے اور نئے حملوں کی دھمکیاں دینے والوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ روس مذاکرات کے ذریعے قابل قبول حل تلاش کرنے میں مدد کیلئے تیار ہے روس مذاکراتی حل پر عملدرآمد میں بھی مدد دینے کیلئے تیار ہے۔ترجمان نے کہا کہ آبنائےہرمز میں جلدحالات معمول پر آنے کی امید ہے آبنائےہرمز سے گزرنے والے تمام ممالک کے مفادات کا خیال رکھا جائے آبنائےہرمز میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنائی جائے۔روس نے ایران پر امریکی بحری ناکہ بندی کو غیرقانونی بھی قرار دیا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

جناح میڈیکل کمپلیکس میں تمام تر تقرریاں میرٹ پر شفاف طریقے سے کی جائیں وزیرِ اعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جناح میڈیکل کمپلیکس کی…

2 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی شنگ کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی…

2 hours ago

دہشتگردی کے سہولت کاروں میں خیبرپختونخوا کی نااہل اور لاتعلق حکومت بھی تھی ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا…

2 hours ago

مالیاتی نظم و ضبط برآمدات میں اضافہ اور نجی سرمایہ کاری کا فروغ ناگزیر ہےمحمد اورنگزیب

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی استحکام…

3 hours ago

ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور…

3 hours ago

دوحہ میں ایران قطر مذاکرات ختم امریکا کے ساتھ حتمی معاہدے کا مسودہ فریقین کو پہنچا دیا گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگ کے خاتمے کے…

3 hours ago