اردو نیوز اپڈیٹس

ایران کے خارگ جزیرے کو مکمل تباہ کیا جا رہا ہے امریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کا اہم تیل بردار جزیرہ خارگ تباہ کیا جا رہا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان کے ساتھ مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ایک ویڈیو بھی شیئر کی. جس میں ایران کی تیل تنصیبات کو تباہ ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔واضح رہے کہ اتوار کے روز امریکی فوج نے ایران کے لارک جزیرے پر فضائی کارروائی کی تھی. اس دوران ایران کے 2 میزائل لانچرز کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی حکام کا کہنا تھا کہ پاسدارانِ انقلاب آبنائے ہرمز میں راکٹ داغنے کی تیاری کر رہے تھے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے کو مکہ ڈیفنس الائنس کا نام دے دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے…

14 hours ago

مکہ ڈیفنس الائنس کا ہیڈ کوارٹر ریاض پہلا سیکریٹری جنرل پاکستان سے ہوگا ترک وزیرِ خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے کو باضابطہ طور…

15 hours ago

ہر شہری کو فوری انصاف کی فراہمی کے لیے سہولت مرکز کا قیام اہم قدم ہے چیف جسٹس

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے بلوچستان ہائیکورٹ میں عوامی سہولت…

15 hours ago

رات کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر عوام سے معذرت خواہ ہیں اویس لغاری

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے رات کے اوقات میں بجلی کی…

15 hours ago

ایرانی جزیرے لارک پر امریکی حملے پاسدارانِ انقلاب کا متعدد اہلکاروں اور شہریوں کی شہادت کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی فوج نے پیر کے روز ایران کے لارک جزیرے پر موجود…

15 hours ago

ایران امریکی حملے کا تباہ کن تکلیف دہ اور سبق آموز جواب دے گا ابراہیم عزیزی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا…

15 hours ago