اردو نیوز اپڈیٹس

برطانوی ایئر لائن کے طیارے کا ٹیک آف کے دوران پہیہ نیچے جا گرا طیارہ بحفاظت لندن پہنچ گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
برٹش ایئرویز کے طیارے کا ٹیک آف کے دوران ایک پہیہ نیچے جا گرا، واقعہ کی تفصیل کے مطابق پرواز A350-1000 کا پچھلا پہیہ اس وقت گرا جب طیارہ پیر کو لندن آنے کیلئے لاس ویگاس سے اڑا تھا۔برٹش ایئر ویز کے طیارے نے نیوایڈا کے ہیری ریڈ انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے رات 9 بجکر 10 منٹ پر اڑان بھری تھی، پہیہ گرنے کے باوجود طیارے نے پرواز جاری رکھی اور بحر اوقیانوس پر پرواز کرتا ہوا مقررہ وقت سے 27 منٹ پہلے بحفاظت لندن اترا۔طیارے کا پہیہ گرنے کی وجہ اب تک سامنے نہیں آئی، برٹش ایئر ویز کا کہنا ہے کہ حفاظت اور سلامتی مقدم ہے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدروزیراعظم اوروزیر داخلہ کادہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسز کوخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقوں ہرنائی اور پنجگور میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے…

1 hour ago

وزیراعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے…

1 hour ago

ترک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات مستحکم تعلقات پر اطمینان کا اظہار

پاکستان نیوز پوائنٹ ترک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈ مارشل سید عاصم…

1 hour ago

شوہر حق مہر میں لکھی چیزیں اہلیہ کو ادا کرنے کا پابند ہے چیف جسٹس پاکستان

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہےکہ شوہر حق مہر میں…

1 hour ago

حماس کے پاس کوئی اور راستہ نہیں بچا جلد اپنی AK-47 تک واپس کردیں گے ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول اوروں کے برعکس میرا یقین ہے…

1 hour ago

اسرائیل ایران پر فوجی حملے کیلئے امریکا کو اکسا رہا ہے ترکیہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترکیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس…

1 hour ago