پاکستان نیوز پوائنٹ
پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اپنے ہی سکھ فوجیوں پر فائرنگ کرکے 5 کو ہلاک کر دیا۔ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی دو یونٹوں نے 25 اور 26 اپریل کی درمیانی شب ایک دوسرے پر فائرنگ کی۔ذرائع نے کہا کہ یہ واقعہ جاپالہ بریج ، بارامولا سیکٹر میں دوران پٹرولنگ پیش آیا. 185 بی ایس ایف جو بارہ مولہ میں تعینات ہے نے 12 بریگیڈ کی 13 سکھ لائٹ انفنٹری رجمنٹ پر فائرنگ کر دی۔دفاعی ماہرین نے کہا کہ یہ واقعہ بھارتی فوج میں پائی جانے والی بوکھلاہٹ کی جانب واضح اشارہ ہے. ذرائع نے کہا کہ اس واقعہ پر 13 سکھ لائٹ انفینٹری کے سکھ جوانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع کیچ، بلوچستان میں دھشتگردوں کے خلاف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرداخلہ محسن نقوی نے آپریشن کے نتیجے میں 3 دہشت گردوں کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پہلگام واقعے کے بعد بھارت سائبر دہشتگردی پر اتر آیا. مختلف پاکستانی…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی بینک نے سستے قرض کے تحت پاکستان کو 10 کروڑ 80لاکھ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس…