پاکستان نیوز پوائنٹ
ترکیے کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ امریکا اور ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے لچک دکھا رہے ہیں۔برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ترکیے کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے نے کہا کہ امریکا اور ایران دونوں کسی سمجھوتے تک پہنچنے کے لیے تیار نظر آتے ہیں اور دونوں ممالک جوہری معاہدے کے حوالے سے لچک دکھا رہے ہیں۔انہوں نے خبردار کیا کہ مذاکرات کا دائرہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام تک بڑھایا گیا تو اس کا نتیجہ ایک اور جنگ کے سوا کچھ نہیں ہوگا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت…
پاکستان نیوز پوائنٹ آج تشدد پر مبنی انتہاپسندی کی روک تھام کے عالمی دن پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ رافیل طیارے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ ای او 2 کامیابی سے لانچ کر…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی…