پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ ای او 2 کامیابی سے لانچ کر دیا گیا۔ترجمان سپارکو کے مطابق چین کے یانگ جیانگ سی شور سینٹر سے سیٹلائٹ لانچ کیا گیا.سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے اور امیجنگ کی صلاحیت بڑھائے گا، سیٹلائٹ منصوبہ بندی اور وسائل کے انتظام کیلئے اہم ڈیٹا فراہم کرے گا۔پاکستان کے سیٹلائٹس کے بیڑے میں اضافہ، مشاہدات کی تسلسل اور درستگی بہتر ہوگی، سیٹلائٹ حکمرانی، آفات کے انتظام اور اسٹریٹجک منصوبہ بندی میں معاون ثابت ہوگا۔ترجمان کے مطابق مقامی ای او 2 پاکستان کی سیٹلائٹ تیاری میں خود انحصاری ظاہر کرتا ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…