اردو نیوز اپڈیٹس

تین ہفتوں میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 1050 روپے کا اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک بھر میں آٹےکی قیمتوں میں مسلسل اضافہ د یکھنےمیں آ رہا ہے۔ ادارہ شماریات کی 5 ستمبر تک کی رپورٹ میں تفصیلات سامنے آئی ہیں جس کے مطابق گزشتہ 3 ہفتوں میں آٹےکا 20کلوکا تھیلا ایک ہزار 50 روپے تک مہنگاہوا اور ملک میں آٹےکے 20کلو تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2500 روپےتک پہنچ گئی ہے۔بنوں میں آٹا 1050، پشاور اورلاڑکانہ میں900 روپے تک مہنگا ہوا جبکہ سکھر میں 840، لاہور میں 830، ملتان میں 826، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں817، اسلام آباد میں 800، راولپنڈی اور کوئٹہ میں 740 روپے مہنگا ہوا۔گزشتہ3 ہفتوں میں بہاولپور میں آٹےکے 20 کلو تھیلےکی قیمت 866 روپے67 پیسے تک بڑھی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

شہباز شریف کا محمد بن سلمان سے رابطہ حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے کی مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…

17 hours ago

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں وزیراعظم نے خصوصی ریلیف اسکیم کا اعلان کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی…

17 hours ago

آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات…

17 hours ago

سہیل آفریدی اور علی امین میں اختلافات ڈی آئی خان کے فنڈز روک دیے گئے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت…

17 hours ago

سعودی عرب کے حوثیوں پر فضائی حملے یمنی افواج کا باغیوں کے 5 ڈرونز گرانے کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران انصار اللہ المعروف…

17 hours ago

حوثیوں کے اپنے مسائل ہیں ہم سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں ایرانی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب…

17 hours ago