پاکستان نیوز پوائنٹ
جنوبی وزیرستان میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر ناصر خان کا بتانا ہے کہ دھماکا وانا میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے۔ڈپٹی کمشنر کا بتانا ہے کہ دھماکے کے زخمیوں کو ہیڈکوارٹر اسپتال وانا منتقل کیا جا رہا ہے۔پولیس کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ دھماکے سے امن کمیٹی کا دفتر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقوں ہرنائی اور پنجگور میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈ مارشل سید عاصم…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہےکہ شوہر حق مہر میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول اوروں کے برعکس میرا یقین ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترکیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اس…