اردو نیوز اپڈیٹس

دنیا کے سب سے موٹے شخص کا 41 سال کی عمر میں گردوں کے انفیکشن کے باعث انتقال ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
دنیا کے سب سے موٹے شخص کا 41 سال کی عمر میں گردوں کے انفیکشن کے باعث انتقال ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوآن پیڈرو فرانکو نامی شخص کا تعلق میکسیکو سے تھا جسے دنیا کا سب سے وزنی شخص قرار دیا گیا تھا۔جوآن پیڈرو فرانکو دوں شدید انفیکشن میں مبتلا تھے اور اسپتال میں کئی روز سے زیر علاج تھے۔تاہم بدقسمتی سے دن بدن ان کی صحت میں مزید خرابی پیدا ہوتی گئی اور وہ 41 برس کی عمر میں گردوں کے شدید انفیکشن کا شکار ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق وہ 2017 میں 1,322 پاؤنڈ یعنی تقریباً600 کلو گرام وزن کے ساتھ دنیا کے سب سے موٹے زندہ انسان قرار پائے تھے اور طویل عرصے تک بستر تک محدود رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زندگی کے معمولات میں دشواری کے باعث جوآن پیڈرو نے وزن کم کرنے کی ٹھانی، سرجری اور ڈائیٹنگ کے بعد وہ وزن میں نمایا کمی لایا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جوآن پیڈرو نے600 کلو گرام سے وزن کم کرکے 590 کلو گرام کرلیا تھا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا آغاز آج سے کر رہے ہیں ڈی جی پیمرا کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) عائشہ منظور…

24 seconds ago

پاک فوج کی افغانستان میں 10 مقامات پر جوابی کارروائی دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج نے افغانستان میں 10 مقامات پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے…

4 minutes ago

ایف بی آئی پر بڑا سائبر حملہ انٹیلی جنس اہلکاروں کا حساس ڈیٹا لیک

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ملازمین کا حساس ڈیٹا مبینہ…

6 minutes ago

سعودی عرب کا حوثیوں کے 6 بیلسٹک میزائل مار گرانے کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب نے جمعرات کو یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے…

11 minutes ago

فروری 2027 تک دنیا بھر میں 4 لاکھ سے زائد اموات کا خدشہ خوفناک پیش گوئی سامنے آگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ سپر ایل نینو‘ کی شدت میں اضافہ سے فروری 2027 تک دنیا…

14 minutes ago

برطانیہ کی شہریوں کو 5 اقسام کی غذائیں ذخیرہ کرنے کی ہدایت

پاکستان نیوز پوائنٹ برطانیہ میں ممکنہ شدید موسمی حالات کے پیش نظر شہریوں کو ضروری…

20 minutes ago